مصر میں احتجاج کی نوعیت

 

 مصر میں احتجاج کی نوعیت 

مصنف: ڈاکٹر نوح ال حارموزی 

مترجم: زینب خالد 

مصر عشروں سے پھٹنے کے لیے تیار آتش فشاں کی مانند رہا ہے۔ دوسرے علاقوں کی طرح، مبارک حکومت ایک سنسنی خیز سیاسی بحران کے اوپر بیٹھی نظر آتی ہے جو کہ بیک وقت ابھرتی ہوئی اسلامی شدت کو اپنے اندر دبانے اور سیاسی مزاحمت کو اکھاڑ پھینکنے کی کوشش میں لگی ہو۔ 1981 ء میں ہونے والے ، مبارک کے پیشروا، انور سعادت کے قتل کے بعد سے ، ملک ایک مسلسل ہنگامی صورت حال کا شکار رہا ہے۔ یہی ہنگامی صورت حال، عوام کے ذریعے استحکام کی پالیسی کی بنیادبنی جس کا اصل مقصد شاہی نظام حکومت کا نفاذ اور اپنے پیچھے فوجی ٹولی رکھنے والے صدر کو طاقت کی ترسیل ہے جسے انگریز نوابوں اور دھمکی آمیز عوامی جمہوریہ پارٹی کا سہارا حاصل ہو۔ 

عوامی فلا حی ریاست کی کہا نی

  عوامی فلا حی ریاست کی کہا نی
بے چارے  جو نا تھن کی زبا نی

(آزاد منڈی کی معیشت کے بارے میں ایک ناول)