چاول کے بزنس میں حکومتی مداخلت کےکیا نتائج برآمد ہو ئے اور ہو رہے ہیں،اس ضمن میں ہم یہاں روزنامہ نوائے وقت سے ایک مختصر کالم بلا تبصرہ پیش کر رہے ہیں۔ یہ یکم دسمبر 09 کوشائع ہوا۔
”اگر آپ آ زاد مارکیٹ پیدا نہیں کریں گے تو بلیک مارکیٹ پیدا ہو گی“
کیر و لین بو ئن
د نیا میں کل 850 بلین لوگ دائمی بھو ک کا شکا ر ہیں۔ جبکہ بھو ک ا و ر افلا س دونو ں کے ہاتھو ں روزانہ پچیس ہزار لوگ ہلا ک ہو جا تے ہیں۔