"حکومت چاول کے بز نس کا بیڑہ غرق نہ کرے"

چاول کے بزنس میں حکومتی مداخلت کےکیا نتائج برآمد ہو ئے اور ہو رہے ہیں،اس ضمن میں ہم یہاں روزنامہ نوائے وقت سے ایک مختصر کالم بلا تبصرہ پیش کر رہے ہیں۔