انٹیلیکچول اونٹرپنور(Intellectual Entrepreneur)
علی سلمان ایک معاشی مشیر(Economic Consultant)ہیں اور انہوں نے اختیار پسندی ، ڈی ریگولیشن (Deregualtion) ، نِجکا ری، سرمایہ درانہ نظام کے نچلے ترین گروہ (Base of Pyramid Market)، اونٹرپنور شِپ(Entrepreneurship)کی ترقی،تعلیم، جدّت اور مسابقتی (Competition)مسائل پر متعدد قومی اور بین الاقوامی اسائنمنٹس (Assignments)کی ہیں۔علی آلٹرنیٹ سولیوشنز انسٹیٹیوٹ ( پا کستان کا آزاد تھینک ٹینک )کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہیں۔ علاوہ ازیں وہ اٹلس ایکسپیرئنس2011 (Atlas Experience 2011)اور تھینک ٹینک ایم۔بی ۔اے پروگرام میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔ان کے مضامین ایکسپریس ٹریبیون(Express Tribune) میں اکثر شائع ہوتے رہتے ہیں۔ انکی مختلف مطبوعات شائع ہو چکی ہیں جن میں لیبریٹ ٹو لرن : اے ریویو آف ایجوکیشن واؤچرز سکیم اِن لاہور(Liberate to Learn: A Review of Education Vouchers Scheme in Lahore)شامل ہے۔ اس تحریر کو ایسے بین الاقوامی روزناموں نے دوبارہ پیش کیا جن میں متعلقہ ماہرین بغور جائزہ کر نے کے بعدتحاریرشائع کرتے ہیں (Peer Reviewed Journals)۔علی نے معاشیات اور پبلک پالیسی میں ایم۔اے کیا ہے۔