ایکٹیویسٹ(Activist) اور دانشور
بلال احمد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں فلسفہ پڑھاتے ہیں اور مختلف فورمز(Forums) پر سیاسی معیشت پر عوامی درس دیتے ہیں ۔ وہ ایسے مختلف شہروں سے فعال طور پر منسلک ہیں جنہو ں نے انصاف اور آزادی کیلئے ابتدائی اقدامات کیے۔انہوں نے معروف اُردو اخبارات میں پاکستان کی سیاسی معیشت کے بارے میں بڑے پیمانے پر تحاریر لکھیں جن میں سے کچھ کو پاکستان میں اقتصادی پسماندگی(Economic Backwardness in Pakistan) کے عنوان سے ایک کتاب کے طور پر شائع کیا گیا۔ بلال نے فلسفے اور معاشیات میں ایم۔اے کیا ہوا ہے۔