اُستاد اور فلسفہ دان
ڈاکٹر ساجد علی پیشے سے ا ستاد اور بلحاظ عمل اختیار پسند ہیں۔ فی الحال وہ پنجاب یونیورسٹی میں شعبۂ فلسفہ کے چےئر مین ہیں۔سماجی انصاف ، تعلیم اور معاشرہ ، خدائی معرفتِ کل (Divine Omniscience)اور انسانی آزادی جیسے موضو عات پر انکی خاص توجہ مرکوز ہے۔انکے بہترین کاموں میں فلسفہ ، سائنس اور تہذیب، ہاؤ آئی سی فلاسفی (How I see Philosophy)، ٹولریشن اینڈ اِنٹیلیکچو ل ریسپونسیبیلیٹی(Toleration and Intellectual Responsibility) ، ایمنسیپیشن تھرو نالج(Emancipation through Knowledge) ،وٹ ڈز دی ویسٹ بیلیو اِن (What does the West Believe in) اور دی مِتھ آف دی فریم ورک (The Myth of the Framework)شامل ہیں۔انہوں نے پروموٹنگ اے فری سوسائٹی (Promoting a Free Society)کے فورم پر پاکستان کی نمائندگی کی جس کا انعقا د ایسوسی ایشن فار لیبرل تھینکینگ(Association of Liberal Thinking) اور اٹلس اکنامک ریسرچ فاؤنڈیشن (Atlas Research Foundation)نے باہم تعاون سے کیا۔