ضروری ہدایات

’ہم آزاد‘،آپ کو کلاسیکل لبرل ازم کے فلسفے کے تحت قومی اور بین الاقوامی حالات، بالخصوص معاشی معاملات پر فکر، تحقیق اور اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے اور تمام تر ممکنہ احتیاط کے باوجود ادارہ مواد کے حوالے سے کسی غلطی یا نقصان کا ذمہ دار نہیں ہے۔ آپ اس ویب سائٹ کے مواد کو کسی بھی تعلیمی و تحقیقی مقصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ تاہم مناسب حوالہ جات دینا ضروری ہیں۔ ہمیں اپنی تحریر ای۔ میل کرنے سے پیشتر درج ذیل امور کا خیال رکھیں؛

۔ تحریر اردو زبان میں ان پیج یا ایم ایس ورڈ میں کمپوز ہو۔

۔ الفاظ کی تعداد 800سے زائد نہ ہو۔

۔ مصنف کے رابطہ نمبرز اور ایڈریس واضح طور پر موجود ہوں۔

۔ ادارہ تحریر کو ہم آزاد کے معیار کے مطابق بنانے کے لیے مناسب ردو بدل کا مجاز ہو گا۔

۔ تحریر کے موضوع میں ترجیحاً کسی ایک قومی یا بین الاقوامی معاشی مسئلے کو کلاسیکل لبرل ازم کے تحت زیر بحث لایا

جائے گا۔

 

اپنی تحریر درج زیل ای میل پر بھیجیَے

ali@asinstitute.org