2008 میں آلٹر نیٹ سالوشنز انسٹیٹیو ٹ نے بھی 180 دوسرے تھنک ٹینکس کے ساتھ ایٹلس ایکنا مک ریسرچ فا ئونڈ یشن (یو- ایس) کی 000 ,100 امریکی ڈالر کی تین سالہ ڈورین اینڈ فشر وینچر گرا نٹ کے لیے کمپیٹ کیا ۔ کم عرصے میں اپنی شاندار کارکردگی کی بنا پر یہ ان 9 تھنک ٹینکس میں شامل تھا جو یہ گرا نٹ حا صل کر نے میں کامیا ب ہوئے ۔ بلکہ یہ مشرق وسطیٰ کا واحد تھنک ٹینک تھا جسے اس گرانٹ کا اہل سمجھا گیا ۔
ڈورین اینڈ فشر وینچر گرا نٹ کی شرائط کے مطا بق اس برس انسٹیٹو ٹ جتنے فنڈز اکٹھا کر نے میں کامیا ب ہو گا، ایٹلس فا ئو نڈ یشن انھیں دو گنا کر دے گی ۔ اس برس یہ حد 30,000 امر یکی ڈالر تک ہے، یعنی ایٹلس فا ئو نڈ یشن اس برس اکٹھے کیے گئے ہر ڈالر کو میچ کرے گی ۔ یہ فنڈز اکٹھا کر نے کی تاریخ 31 اگست 2010 ہے ۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ انسٹیٹو ٹ کو ایک لاکھ روپے کی امداد دیتے ہیں تو ایٹلس فا ئو نڈ یشن اس رقم کو میچ کر دے گی اور یو ں حقیقیتاً آپ کے ایک لاکھ روپے دو لاکھ روپے بن جا ئیں گے ۔
زیا دہ سے زیادہ فنڈز اکٹھا کرنے میں ہما را ہا تھ بٹا ئیے، ایٹلس فا ئو نڈ یشن انھیں دو گنا کرے گی!
پاکستان میں ہر شہری کے بنیا دی حقو ق کے تحفظ کے لیے ہما را ساتھ دیجیے!
پاکستان میں آئین کی بالا دستی، قانو ن کی حکمرانی ، آزاد عد لیہ ، معا شی آزادی، اور انفرادی خوشحا لی کے فروغ کے لیے ہمارا سا تھ دیجیے!
اپنے عطیا ت چیک، ڈرافٹ، وغیرہ کی صورت میں آلٹر نیٹ سا لوشنز انسٹیٹیو ٹ کے نام بھیجیے ۔
مزید معلوما ت کے لیے رابطہ کیجے:
ای میل: info@asinstitute.org
پوسٹل ایڈ ریس: پوسٹ آفس باکس نمبر: 933، جی پی او، لاہور، پاکستان
آفس ایڈ ریس: کمرہ نمبر: 32، تیسری منزل، لینڈ مارک پلازا، جیل روڈ، پاکستان
سیل فون:
0303 - 4000 161
0300 - 4414814
0323 - 4414814
فیکس / فون:
92 - 42 - 3577 54 15