تعارف
اردو بلا گ – سب کا پاکستا ن
جیسا کہ بلا گ کے نا م سے ظا ہر ہے، اس کی منزل پاکستا ن میں ایک ایسی ریاست کا قیا م ہے جو 1973 کے آ ئین میں دیے گئے بنیا دی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہو، اور ان کا حصول اس کی کوششوں کا محور ہو؛ کیو نکہ ایک ایسا پاکستان ہی پاکستان کےہر شہری کا پاکستان ہو سکتا ہے جہا ں ہر فرد کے بنیا دی حقوق بلا امتیاز محفوظ ہوں اور قانو ن کا دور دورہ ہو۔
سب کا پاکستا ن ہی اصل پاکستان ہے